شکل دوم
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (منطق) استدلال کا دوسرا درجہ جہاں اصول و ضوابط کی بدلی ہوئی صورت درپیش ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (منطق) استدلال کا دوسرا درجہ جہاں اصول و ضوابط کی بدلی ہوئی صورت درپیش ہوتی ہے۔